ٹنڈومحمدخان ، خاتون ڈاکٹر نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس کا چارج سنبھال لیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:48

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2024ء) ٹنڈومحمدخان میں پہلی بار خاتون ڈاکٹر شہلا گل نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس کا چارج سنبھال لیا ،ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شہلا گل نے چارج سنبھالنے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ ہسپتال میں لوگوں کہ بنیادی بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گی۔

متعلقہ عنوان :