لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

پیر 22 اپریل 2024 21:00

لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سی687روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سی474روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔