انسان کے اچھے یا برے ہونے کا اصل پیمانہ اخلاق ہی:انجینئر محمد رفیق نجم
علم و تحقیق سے محبت کرنے والے بنیںیہی کامیابی اور فلاح کا راستہ ہے
منگل 23 اپریل 2024 21:54
(جاری ہے)
منہاج القرآن کی جملہ تنظیمات،ذمہ داران اور کارکنان ہر گھر کو مرکز علم بنائیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھکر اور بھمبر میں منعقدہ ورکرز کنونشنز اور عید ملن پارٹی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع تحریک منہاج القرآن کے ضلعی،تحصیلی رہنما ئوں و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔انجینئر محمد رفیق نجم نے کہا کہ منہاج القرآن کے سکالرز تعلیم اور تعلم کے عظیم مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے امت کی فکری و نظریاتی،اخلاقی و روحانی تربیت کیلئے تحریک منہاج القرآن کی بنیاد رکھی تھی۔تحریک منہاج القرآن کے سکالرز دین اسلام کا حقیقی پیغام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔دین اسلام کی امن و سلامتی پر مبنی آفاقی تعلیمات سے امت کو روشناس کروا رہے ہیں۔انہوں نے کارکنان پر زور دیتے ہوئے کہاکہ انسان کے اچھے یا برے ہونے کا اصل معیار،کسوٹی اور پیمانہ اخلاق ہی ہے ۔مبارکباد کے مستحق ہیں وہ تمام لوگ جو اخلاقی لحاظ سے خود کو بہتر حالت میں دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ایمان اور عمل صالح کے بعد سب سے بہتر چیز حسن اخلاق ہے۔کارکنان اپنے اخلاق سنوارنے پر توجہ دیں،علم و تحقیق سے محبت کرنے والے بنیں،یہی کامیابی اور فلاح کا راستہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.