ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب

بدھ 24 اپریل 2024 12:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) ایوان بالا کا اجلاس کل (جمعرات کو) 4 بجے طلب کر لیاگیاہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اہم قومی معاملات پر بحث سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :