مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
بدھ 24 اپریل 2024 22:33
(جاری ہے)
انہوں نے مشیر کھیل کو متعلقہ کھیل کے حوالے سے اپنی کامیابیوں سے بھی آگاہ کیا۔ملاقات میں سیکرٹری سپورٹس مطیع اللہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹ عبدالناصر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر مشیر کھیل کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت وزیر اعلی کی سرپرستی میں کھیلوں کے فروغ کےلئے اقدامات کررہی ہے جسکا مقصد صوبے میں کھیلوں جیسے مثبت سرگرمیوں کا فروغ ہے۔ مشیر کھیل نے کہا کہ اس صوبے سے تعلق رکھنے والے سپورٹس سٹارز ہمارے ہیروز ہیں جو پوری دنیا میں ہماری مثبت تصویر کشی کرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ یہاں پر صحت مندانہ سرگرمیاں پروان چڑھیں جس کے لئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور تمام کھیلوں کا فروغ انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم حکومتی سطح پر اپنی استعداد کے مطابق اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں گے تاکہ ان کی مناسب حوصلہ افزائی ہو سکیں۔انہوں نے عرفان محسود کیلئے ڈی آئی خان سپورٹس کمپلیکس میں بطور اعزازی کوچ لینے کا اعلان بھی کیا جبکہ وزیر اعلی کی جانب سے انہیں نقد انعام کا چیک بھی حوالے کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.