uکتاب روشن مستقبل کی راہیں متعین کرتی ہی:کرنل(ر) مبشر اقبال
mجدید سائنس کاترقی یافتہ منظر نامہ کتاب کا مرہون منت ہے د*ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک ہزار کتابیں لکھ کر علمی ذخیرے میں اضافہ کیا ظ*ڈائریکٹرآغوش کمپلیکس کا کتاب کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب
بدھ 24 اپریل 2024 20:00
(جاری ہے)
کرنل(ر) مبشر اقبال نے بچوں کو بتایا کہ منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ایک ہزار کتابیں لکھ کر علمی ذخیرے میں اضافہ کیا۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کتاب بینی کے کلچر کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے بچوں پر زور دیا کہ جہالت اور لاعلمی کو دو ر کھنے کیلئے کتابوں کو دوست بنانا ہو گا ۔کتب خانوں سے تعلق جوڑنا ہو گا ۔کتاب سے دوستی رکھنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔کتاب تربیت اور تعلیم میں جو اہم کردار ادا کرتی ہے کوئی بھی معاشرہ اس کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کر سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.