سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت مزارات کی تزئین و آرائش میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس
بدھ 24 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
فنڈز کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے داتا دربار،اوچ شریف اور حضرت شاہ شمس دربار کی تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے متعلقہ محکموں کو تمام مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ تمام پراجیکٹس کو مقررہ مدت تک مکمل کرنا ہے۔ تعمیراتی کام میں شفافیت اور معیار کو مدنظر رکھا جائے۔ کوالٹی آف ورک پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ کوتاہی یا بددیانتی کی صورت میں سخت ایکشن لیا جائے گا۔ تاریخی ورثے کو محفوظ اور دلکش بنانے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔ مزارت کی تاریخی و قومی اہمیت کو مدنظر رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.