خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا

بدھ 24 اپریل 2024 21:40

خاران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) خاران میں کچھ عرصہ قبل نجی بینک کے اے ٹی ایم میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے تین تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :