قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) شام 4 بجے تک ملتوی

بدھ 24 اپریل 2024 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) قومی اسمبلی کااجلاس (آج) جمعرات کو شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے تمام امورکو نمٹایا گیا جبکہ اراکین نے گندم کی خریداری کے حوالہ سے مختلف مسائل کو اجاگرکیا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :