سینیٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا

جمعرات 25 اپریل 2024 19:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) سینیٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2023 (آرڈیننس نمبر پنجم بابت 2023) پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :