wبزنس فسیلیٹیشن مراکز حکومتی عدم توجہی اور بد نظمی کا شکار

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

ًلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) سابق نگران حکومت کے میگا پروجیکٹ بزنس فسیلیٹیشن مراکز حکومتی عدم توجہی اور بد نظمی کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں جس کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار اور صنعتکار زلیل و خوار ہو کر رہ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری انڈسٹری نے اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ سابقہ نگران دور حکومت میں کاروباری طبقہ کو ایک ہی چھت تلے مختلف محکماجات کے 21این او سی جاری کرنے کے لیے بزنس فسیلیٹیشن سینٹرز بنائے گئے تھے

متعلقہ عنوان :