ٹ*قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع صنعتوں کے کارکنوں کی میراتھن ریس

جمعرات 25 اپریل 2024 21:30

"لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع صنعتوں کے 300 کارکنوں کی ایک میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری اعلی حکام سمیت صنعتکاروں کی اعلی شخصیات نے بھی شرکت کی ریس کے شرکاء نے انڈسٹریل سٹیٹ کا رائونڈ لگایا اور واپس سٹیٹ کے مرکزی دفتر پہنچ گئے

متعلقہ عنوان :