ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
جمعرات 25 اپریل 2024 22:50
(جاری ہے)
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ روز فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی ای)سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا،ترجمان کے مطابق ملزم محمد زاہد کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کیا گیا ملزم نے بسم اللہ کمیشن شاپ کے نام سے واٹس ایپ گروپ بنایا ہوا تھاملزم مذکورہ گروپ میں گندم، چاول اور دیگر اجناس کی فروخت کے حوالے سے پوسٹیں شئیر کرتا تھاملزم نے اجناس کی فروخت کی آڑ میں شکایت کنندہ سے لاکھوں روپے وصول کئے۔
ملزم نے مجموعی طور پر 37 لاکھ 74 ہزار روپے سے زائد ہتھیائے ملزم نے مذکورہ رقم بینک اکاونٹ میں ٹرانسفر کروائی ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے ملزم کو جدید وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈی جی خان سے گرفتار کیا ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا گیادیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیںمزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.