سعودی نائب وزیر داخلہ کی منشیات سمگلنگ کی روک تھام کے لیے کانفرنس میں شرکت

ہفتہ 27 اپریل 2024 09:40

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2024ء) سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداود نے ماریشیس میں منشیات کی سمگلنگ اورمنشیات کے روک تھام کےلیے ہونے والی پہلی کانفرنس میں سعودی وفد کی سربراہی کی۔

(جاری ہے)

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں ممکت کی شرکت منشیات کے خلاف جنگ، ان کے اثرات اور نقصانات کی نگرانی، تشخیص اور عام طور پر منظم جرائم کے نیٹ ورکس کی سرگرمیوں خاص طور پر منشیات کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کے طریقہ کار اور معلومات کے تبادلے کو مضوبط بنانے کی کوششوں کی توسیع ہے۔

متعلقہ عنوان :