سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے تناول کے ذمہ داران و پارٹی کارکنان کی ملاقات
پیر 29 اپریل 2024 20:25
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی، صدر پی ٹی آئی تحصیل تناول سجاد تنولی، سابق ناظم لساں نواب اسلم تنولی کی قیادت میں آئے وفد کی صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب، مشیر وزیر اعلیٰ برائے سیاحت زاہد چن زیب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی موجودگی میں سپیکر اسمبلی سے ملاقات میں تحصیل تناول کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ، اس میں سب سے اہم معاملہ تحصیل تناول کے لیے ٹی ایم او اور دیگر اہم عملے کی تعیناتی کا تھا جس پر سپیکر بابر سلیم سواتی نے وفد کو یقین دہانی کروائی کی یہ مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔
سپیکر اسمبلی نے تحصیل تناول کے لیے رییسکو 1122 کی سروس کی جلد فراہمی کی بھی وفد کو یقین دہانی کروائی۔ اس ملاقات میں موجود وزیر بلدیات ارشد ایوب خان نے کہا کہ تحصیل تناول کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے محکمہ معدنیات اور سیاحت اپنی تجاویز بھی پیش کریں گے تاکہ ان شعبوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو تحصیل تناول کی ترقی کے لیے استعمال کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.