ایوان بالا نے اجرتوں کی ادائیگی (ترمیمی) بل 2023 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
پیر 29 اپریل 2024 21:08
(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر محسن عزیز نے تحریک پیش کی کہ اجرتوں کی ادائیگی ایکٹ 1932 میں مزید ترمیم کرنے کا بل اجرتوں کی ادائیگی (ترمیمی) بل 2023 پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ 2024 میں حکومت کی موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
-
وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہسپتال لاہورکے آپریشن تھیٹر اورباتھ روم کی صورتحال پر شدید برہم، حکام کی سخت سرزنش
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے،ناصر حسین شاہ
-
2 کروڑ کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6 ڈاکو گرفتار
-
گورنرسندھ کا مویشی منڈی سہراب گوٹھ کا دورہ
-
گورنر سندھ سے ملاقات میں نیدرلینڈز کی سفیر نے آئی ٹی کورسز کو سراہا
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے، ناصرحسین شاہ
-
جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کے مسائل حل کیلئے فون نمبرمتعارف
-
شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی گزشتہ 4ماہ کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ،وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس ناکامیوں کی داستان تھی‘ حافظ نعیم الرحمن
-
سندھ ہائی کورٹ کا 4سالہ بچے کی بازیابی کے لیے کارروائی جاری رکھنے کا حکم
-
فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی، فواد چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.