ڈی ایس پی شکرگڑھ کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری، ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 29 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ صدر شکرگڑھ نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ منشیات فروش اعظم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے05لیٹر شراب برآمد کر لی۔
اس کے علاوہ ایس ایچ او تھانہ کوٹ نیناں نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 02 بدنام زمانہ منشیات فروش انوار عالم اور خالد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی۔ایس ایچ او تھانہ نور کوٹ نے ناجائز اسلحہ ہولڈرز کیخلاف کریک ڈاؤن میں ناجائز اسلحہ ہولڈرامجد کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے رائفل8 ایم ایم برآمد کر لی۔ تمام ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد کویقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن ، 5 پٹرول پمپس سیل
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.