سود کا خاتمہ،حکومت کی اسلامی،آئینی، قانونی اوراخلاقی ذمہ داری ہے۔سید عرفان احمد شاہ
منگل 30 اپریل 2024 20:12
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہاروحانی پیشواء سید عرفان احمدشاہ نے ترجمان مر کزی پریس کلب کاہنہ سجاد علی شاکر سے گفتگو کے دوران کیا۔
یاد رہے روحانی پیشواء سید عرفان احمدشاہ المعروف نانگا مست مدینہ سے عمرہ کی سعادت حاصل کر کے یکم مئی دن ساڑھے نو بجے لاہور ائیر پورٹ پہنچیں گے،جنہیں فیملی ممبران سمیت عقیدت مندوں اور احباب کی بڑی تعداد ائیر پورٹ سے رسیو کرے گی۔انکا مزید کہنا تھا کہ سود کا خاتمہ،حکومت کی اسلامی۔آئینی۔قانونی اوراخلاقی ذمہ داری ہے جسے وہ پورا کرنے میں آج تک کی تمام حکومتیں بری ناکام رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال بارے اجلاس
-
صدرآصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں ’’نشانِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کردیا
-
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.