لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،210 ویں روز 4.42 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
منگل 30 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
سپرنٹنڈنگ انجینئر ننکانہ سرکل محمد حسین کی زیر نگرانی11 نادہندگان سے0.39 ملین اور سپرنٹنڈنگ انجینئر شیخوپورہ سرکل نجم الحسن کی زیر نگرانی39 نادہندگان سے 0.50 ملین کی ریکوری کی گئی۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر اوکاڑہ سرکل جمشید زمان کی زیر نگرانی19 نادہندگان سے 0.38 ملین جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئر قصور سرکل احمد شہزاد چغتائی کی زیر نگرانی23 نادہندگان سے 0.42 ملین کی ریکوری کی گئی۔210 روز سے جاری مہم کے دوران 101569 ڈیفالٹرز سے2 ارب 91 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کر لی گئی۔لیسکو ترجمان کے مطابق نادرن سرکل میں14747 نادہندگان سے 430.21 ملین روپے،ایسٹرن سرکل میں 13288 نا دہندگان سے683.21 ملین کی ریکوری کی گئی۔سینٹرل سرکل میں 11444 نا دہندگان سے385.20 ملین اور ساوتھ سرکل میں 5985 نادہندگان سے 160.15ملین کی ریکوری کی گئی۔ننکانہ سرکل میں 8757 نادہندگان سے234.83 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 11863 نادہندگان سے 426.88 ملین کی ریکوری کی گئی،اوکاڑہ سرکل میں 16197 نادہندگان سے 189.19 ملین جبکہ قصور سرکل میں19288 نا دہندگان سے400.48 ملین کی ریکوری کی گئی۔چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے،ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کی ہدایت پر ڈیرہ اللہ یار میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد
-
مستقبل کی قومی معیشت میں بلوچستان کا کلیدی کردار ہے ،میر سرفراز بگٹی
-
گوجرانوالہ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
-
محمد نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں ملاقات ،سینیٹر عرفان صدیقی نے محمد نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال میں معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم ،سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
وزیرصنعت وتجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 50 ہزار مقرر کی جائے،ریلوے پریم یونین
-
خواجہ سلمان رفیق کا جناح ہسپتال کا دورہ ، پنجابی شاعر تجمل کلیم اور سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.