الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
منگل 30 اپریل 2024 21:06
(جاری ہے)
سربراہ الحمراء طارق علی بسرا نے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الحمراء آرٹ پرفارم کرنے والوں اور آرٹ دیکھنے والے کے درمیان پُل کا کردار ادا کر رہا ہے، عوام اپنی تہذیب و ثقافت کو دیکھنا پسند کرتی ہے،جھومر، گدّا، لڈی، بھنگڑا، کتھک ہماری روایات کا عکس ہے۔
انھوں نے کہا کہ فن کا یہ اظہار ،ْ معاشرتی اقدار سے محبت کا بیان ہوتا ہے۔انٹرنیشنل ڈانس ڈے کے موقع پر افریقی جنگل ڈانس پر شائقین نے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔آرٹسٹوں نے اس میدان کے لیجنڈ کو خراج تحسین پیش کیا۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر الحمراطارق علی بسرا اور نامور آرٹسٹ راشد محمود نے پروگرام میں پرفارم کرنے والے آرٹسٹوں میں اسناد تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.