00 ٹیچرز کو نوکری پر بحال کر دیا گیا
اساتذہ کو31 دسمبر تک بی ایڈ کی ڈگری مکمل کرنے کیلئے موقع دیدیا گیا
منگل 30 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
پروفیشنل ڈگری نہ رکھنے والے اساتذہ کو ڈگری مکمل کرنے کیلئے 31 دسمبر تک وقت دیا گیا ہے۔
ان اساتذہ کو اکتیس دسمبر تک بی ایڈ کی ڈگری مکمل کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس ڈیڈ لائن کے بعد ٹیچر کو موقع نہیں دیا جائے گا، ڈگری نہ رکھنے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔ اس قبل بھی ان اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کیلئے تین مواقع دیئے گئے تھے جس کے بعد انہیں نوکری سے ہٹانے کا حکم جاری ہو گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی جرمنی میں سیلاب: ہر جانب تباہی کا منظر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاپوانیوگنی کی ٹیم ویسٹ انڈیز کو بڑا ہدف نہ دے سکی
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
حکومت کو پی ٹی آئی اور فضل الرحمان کے اکٹھا ہونے تک ڈھیل ہے، فواد چوہدری
-
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس سماعت کل ہوگی
-
فلپائن میں پلاسٹک کے کوڑے کے خلاف دریائی رینجرز کی تعیناتی
-
کشیدگی کے باوجود چین کے ساتھ جنگ نہ تو قریب ہے اور نہ ہی ناگزیر ہے. لائیڈ آسٹن
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.