چین،شینزو 17 خلائی جہاز کی خلا سے تقریباً 31.5 کلو گرام نمونوں کے ساتھ واپسی

بدھ 1 مئی 2024 18:15

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2024ء) چین کے خلائی اسٹیشن سے خلائی سائنس کے تجرباتی نمونوں کا چھٹا بیچ شینزو 17 خلائی جہاز کے ساتھ کامیابی سے واپس لایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان سائنسی تجرباتی نمونوں کا تعلق 23 سائنسی تجرباتی منصوبوں سے ہے ، جن میں 32 قسم کے زندگی سے وابستہ تجرباتی نمونے اور 18 قسم کے مادی نمونے شامل ہیں، جن کا کل وزن تقریباً 31.5 کلو گرام ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ

متعلقہ عنوان :