ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا سارہ رشید نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا
جمعرات 2 مئی 2024 17:04
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق چارج سنبھالنے کے بعد الحمرا افسران کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے سارہ رشید نے کہا کہ الحمرا خوبصورت ادارہ ہے، پرعزم ہوکر کام کریں گے،خلوص، ایمانداری اور محنت میرے کیرئیر میں کامیابی کا قرینہ ہے،ثمر آور نتائج دینے والے اقدامات اٹھائیں گے۔
الحمرا کے مشن،کارکردگی، خدمات،سروس ڈلیوری بارے بریف کیا جائے گا۔ابتدائی ملاقات میں ڈائریکٹر ایڈمن عاصم چوہدری،ڈپٹی ڈائریکٹر آرکائیو محمد عارف،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن خرم نویل و دیگر افسران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھکاری مافیا کے گینگ لیڈرزکو 10 سال قید ،20 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی
-
مصری شاہ میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 30 سالہ مزدور جاں بحق
-
چیچہ وطنی،پولیس نے خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی ، ہیروئن اور آئس برآمد
-
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تین ماہ میں مشاورتی عمل مکمل ہو جائے گا،میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.