۔شہر بھر میں جامع صفائی ستھرائی کے طریقوں کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنا ہوگا، سٹی مئیر مردان
جمعرات 2 مئی 2024 18:12
(جاری ہے)
جس میں مردان سٹی کے میئر حمایت اللہ مایارانٹیگریٹڈ ریجنل سپورٹ پروگرام (آئی آر ایس پی) کے ایگزیکٹو ڈائر یکٹر شاہ ناصر، تحصیل کونسل کی خاتون رکن کوثر وسیم،یونیورسٹی کی طلبا و دیگر سٹیک ہولڈر نے شرکت کی، میئر حمایت اللہ مایار اورشاہ ناصر نے کہا کہ مردان شہر کو درپیش صفائی کے اہم چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز نے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنا ہوگا۔
تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نیمردان کے لیے مضبوط اتحاد قائم کی ا ور صفائی کے بنیاد ی پلانگ،انتظامی ڈھانچہ، فضلہ کے انتظام، حفظان صحت کے طریقوں، اور صفائی کی خدمات تک رسائی سے متعلق مسائل کو مثر طریقے سے حل کر نے میں کردار ادا کام کرنا ہوگا، نشست کے ممبران نے نظام کی بہتری کے لیے سی ڈبلیو آئی ایس کے کردار کو سراہا اورمردان شہر کو درپیش صفائی کے اہم چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل شمولیت اور محکموں اور تنظیموں میں مربوط کوششوں پر زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
شدید گرمی، چند شہروں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سرکاری سکیم حج:70ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار10 اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفترخارجہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیاحت کے فروغ کی پالیس تمام فریقوں کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.