خیبرپختونخوا میں پراونشل آئوٹ بریک کمیٹی تشکیل دے دی گئی
ہفتہ 11 مئی 2024 09:30
(جاری ہے)
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کے ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتالوں تک توسیع اور بروقت نفاذ سے وبا ئی امراض کے کنٹرول اور بروقت رسپانس میں بہتری آئے گی اور وباؤں کو متعلقہ علاقے تک ہی محدود کیا جا سکے گا۔
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق یہ سسٹم محکمہ صحت کےلئے ناگزیر ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں 42 متعدی اور نوٹیفائیبل بیماریوں کی نگرانی کی جاتی ہے اور جہاں سے بھی وبا کے پھیلنے کا خطرہ نظر آتا ہے وہاں پر فوری میڈیکل رسپانس کے ذریعے وبا کو کنٹرول کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے صوبے میں وبائی صورتحال قابو میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کی، پارلیمنٹ ہائوس میں تقریب کا انعقاد
-
غیر ملکی باشندہ بھاری منشیات سمیت گرفتار، مقدمہ درج
-
لاہور ، ایک روزمیں ٹریفک قوانین کی 72 ہزار 944 خلاف ورزیاں
-
لاہور میں غیر قانونی ایل پی جی دوکانوں ، منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون
-
خانیوال، بیٹے نے غیرت کے نام پرماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا
-
پاکستان علما کونسل سوات میں ہونے والے افسوسناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے، حافظ طاہراشرفی
-
وزیراعلی اورگورنربلوچستان کا عوامی نیشنل پارٹی کےرہنمانواب ارباب عبدالظاہرکاسی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
موجودہ حکومت کو ئی خطرہ نہیں ،حکومت نے مشکل حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا ہے ،سینیٹر انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعلی مریم نوازاورصدرمسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،شزہ فاطمہ
-
اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار
-
فیصل آباد میں مزدوروں کی موت کے واقعہ کی رپورٹ ایوان کو پیش کی جائے گی، وفاقی وزیرریاض حسین پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.