برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

اتوار 12 مئی 2024 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 455روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی257روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔