![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ں*ایل ڈبلیو ایم سی ایم وی آئی ملازمین کی ٹھو کر ورکشاپ میں ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد
ٴْسی ای او کی بہترین حکمت عملی اور کاوشیں مزید رنگ لانے لگی ہے۔صدرکلین سٹی ملک اعجاز امین
اتوار 12 مئی 2024 17:55
(جاری ہے)
ملازمین کو دی گئی ٹرینگ پر بابر صاحب دین سے اظہار تشکر ۔انکا مزید کہنا تھا کہ سی ای او کی بہترین حکمت عملی اور کاوشیں مزید رنگ لانے لگی ہے، ملازمین کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ملازمین کو دی گئی تمام سہولیات بلا تفریق فراہم کی جا رہی ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ سی ای او بابر صاحب دین اور ان کی تمام ٹیم ڈی ایم ڈیز اورنگزیب، فہد محمود ،جی ایم آپریشن راشد ظہور، جی ایم ایچ آر ذوالقرنین کی نمایاں ٹیم ورک کی وجہ سے ملازمین کے لیے دن بدن سہولیات فراہمی میں اضافہ کیا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.