![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
زمبابوے نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
اتوار 12 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے ، محمود اللہ 54 رنز بنا کر نمایاں رہے ،زمبابوے کی طرف سے بلیسنگ مزرابانی اور برائن بینٹ نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں زمبابوے نے مطلوبہ ہدف 18.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، کپتان سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 72 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ، ڈیبیو میچ کھیلنے والے برائن بینٹ نے 70 رنز بنائے ، انہیں شاندار آل رانڈ کارکردگی پر مرد میدان قرار دیا گیا ، پانچ میچوں کی سیریز 1-4 سے میزبان ٹیم بنگلہ دیش کے نام رہی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے
-
انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ ، ایک اوورمیں 38 رنز بن گئے
-
ایک اوور میں 38 رنز ، انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا
-
سپین کے گیل مونفلس اور اٹلی کے فابیو فوگنینی میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں داخل
-
ثانیہ مرزا کی والد اوربہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویرشیئرکردی
-
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر الزامات لگانے والے یوٹیوبرز کی شامت آگئی
-
پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا آغاز 9 اگست سے ہوگا
-
انڈیا اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ
-
چیمپئنر ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، وسیم اکرم نے امید کا دیا جلا لیا
-
کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
-
ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس میں اشیش نہرا کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.