![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 334افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
اتوار 12 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں322، شجاع آباد میں بارہ اور جلال پور پیر والا میں چھ ایمرجینسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد97ہے،ملتان شہر میں 93 اور شجاع آباد میں چار ٹریفک حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں205میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں 191،شجاع آباد میں آٹھ اورجلال پور پیر والا میں چھ میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں۔پانچ کرائم اور21متفرق ایمرجینسیز پر ریسکیو کیا گیا۔مجموعی طور پر 334افراد کوریسکیوکیاگیا،ملتان شہر میں316،شجاع آباد میں 12 اورجلالپور پیر والا میں چھ افراد کوریسکیوکیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت منشیات کے تدارک و عادی افراد کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.