![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
عام لوگوں کے مقابلے فائر فائٹرز میں کینسر کی شرح 9 فیصد زیادہ
ْفائر فائٹرز میں کینسر کا خطرہ عام آبادی کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے،یونیورسٹی آف میامی
اتوار 12 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
اولا لینڈگرین کا کہنا تھا کہا کینسر کی ایک پیشگی حالت ہے جسے ایم جی یو ایس کہا جاتا ہے۔
یہ آبادی میں عام ہے جس سے ہمیں خطرات کی جلد شناخت کرنے میں مدد ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پایا ایم جی یو ایس عام آبادی کے مقابلے فائر فائٹرز میں زیادہ شرح میں موجود ہوتا ہے۔ یہ تحقیقی نتائج پریشان کن ہیں جس کو جاننے اور اسے زیرغور لانے کی اشد ضرورت ہے۔ڈاکٹر سی۔اولا نے مزید کہا کہ اسے سمجھنے میں مجھے اور میرے ساتھیوں کو برسوں لگے ہیں، میں نہیں چاہتا کہ ایسے واقعات کسی بھی فائر فائٹر کے ساتھ پیش آئیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.