بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
منگل 14 مئی 2024 22:06
(جاری ہے)
عالیہ بھٹ سے ایک حالیہ انٹرویو میں راہا سے متعلق پوچھا گیا کہ راہا کی پرورش کرتے ہوئے ایسا کونسا کام ہے جو آپ چاہیں گی کہ آپ کریں اور آپ کے والدین نے نہیں کیا اس پر اداکارہ نے بتایا کہ وہ واحد کام جو میں اپنے والدین سے ہٹ کے کرنا چاہوں گی وہ یہ ہے کہ میں راہا کا رجحان فنونِ لطیفہ کی طرف ڈلوانگی، اس کو کوئی آلاتِ موسیقی بجانا آتا ہو، رقص کی کوئی ایک قسم پتا ہو اور کوئی ایک کھیل بھی جانتی ہو۔
انہوں نے کہا کہ کیونکہ یہ تین فن سیکھنے کے بعد اسکو آگے کی زندگی میں بہت آسانیاں ہونگی، مجھے پتا ہے اس میں کچھ صحیح اور غلط نہیں لیکن یہ آپ نے مجھے پر چھوڑا ہے کہ میں فیصلہ کروں تو میں چاہوں گی راہا کم عمری میں ہی یہ سب سیکھنا شروع کردے تاکہ وہ اس کو خود پسند کرنے لگے، میں خود اس بات پر افسوس کرتی ہوں کہ میں نے کوئی آلاتِ موسیقی بجانا کیوں نہیں سیکھا۔عالیہ بھٹ نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں زیادہ جلدی گھر سے باہر نکل گئی اور راہا کو ایسا نہیں کرنے دونگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.