چین میں غیر ملکی سیاح گروپوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت
بغیر ویزا داخل ہونے والے سیاح چین میں 15 دن سے زیادہ نہیں ٹھہر سکیں گے،چینی حکام
جمعرات 16 مئی 2024 14:34
(جاری ہے)
دوران قیام وہ ساحلی صوبوں، میونسپلٹیز اور خود مختار علاقوں کے ساتھ بیجنگ بھی جا سکتے ہیں۔این آئی اے نے 7 کروز بندرگاہوں ڈالیان، لیان یون گانگ، وین ژو، ژوشان، گوانگ ژو، شین ژن، اور بی ہائی کو 54 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹرانزٹ بندرگاہوں کے طور پر نامزد کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام چین کی ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی کے تحت کروز بحری جہازوں کے ذریعے ان بندرگاہوں سے غیر ملکی مسافروں کی آمدورفت اور روانگی میں سہولت فراہم کرتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
-
سعودی عرب کی مسجد اقصی پر اسرائیلی انتہا پسندوں کے حملے کی مذمت
-
اگلے 5 سالوں میں زمین کا درجہ ڈیڑھ ڈگری سے تجاوزکرجانے کا امکان ہے، اقوام متحدہ
-
دنیا بھر میں5 سال سے کم عمر کے ہر 4 میں سے 1 بچے کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے ، یونیسیف
-
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیاراستعمال کرسکتے ہیں، پیوٹن
-
گزشتہ 12 ماہ دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، اقوام متحدہ
-
برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد مجرم قرار
-
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک
-
مشکل سے حج کا ویزا پانے والا عمرہ کے دوران انتقال کرگیا
-
چین چاند کے پراسرارحصے سے مٹی زمین پرلانے والا پہلا ملک بن گیا
-
سعودی عرب کا جمہوریہ سلووینیا کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم
-
ایران کی اسرائیل کو شام میں اپنے عسکری مشیرکی ہلاکت کا بدلہ لینے کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.