چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا زیر تعمیر بلیو ایریا پارکنگ پلازے کا دورہ

جمعرات 16 مئی 2024 15:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے زیر تعمیر بلیو ایریا پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر چئیرمین سی ڈی اے نے کہا کہ بلیو ایریا پار کنگ پلازے کی تعمیر کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

(جاری ہے)

بلیو ایریا پارکنگ پلازہ منصوبے میں مزید تاخیربرداشت کی جائے گی نہ ہی تکمیل کی مدت میں توسیع دی جائے گی،گزشتہ ہفتے گئی ہدایات کے بعد لیبر کی تعداد دگنی کر دی گئ ہے۔پارکننگ پلازہ کی تعمیراتی کام میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے۔منصوبے پر کام کر نے والی لیبر کی تعداد کو مزید بڑھایا جائے،پارکننگ پلازے پر فننشنگ کے کام پرخصوصی توجہ دی جائے،پارکنگ پلازے میں لگائی جانے والی ٹائلز اور ماربل کے معیار کو بہتر کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :