مالی سال 24 ۔ 2023 کی وسط سالہ میزانیاتی جائزہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

جمعرات 16 مئی 2024 16:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) مالی سال 24 ۔ 2023 کی وسط سالہ میزانیاتی جائزہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 کی دفعہ 34 کی ذیلی دفع 1 کی متقضیات کے تحت وسط سالانہ میزانیاتی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 24 ۔ 2023 قومی اسمبلی کے سامنے رکھی۔

متعلقہ عنوان :