لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 222ویں روز 5.36ملین روپے سے زائد کی وصولی
جمعرات 16 مئی 2024 23:10
(جاری ہے)
سپرنٹنڈنگ انجینئر اوکاڑہ سرکل جمشید زمان کی زیر نگرانی 16 نادہندگان سے 0.45 ملین جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئر قصور سرکل احمد شہزاد چغتائی کی زیر نگرانی11 نادہندگان سے 0.89 ملین کی ریکوری کی گئی۔
222 روز سے جاری مہم کے دوران نادرن سرکل میں 14930نادہندگان سے 591.09 ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 13543 نادہندگان سے 930.67 ملین کی ریکوری کی گئی۔سینٹرل سرکل میں 11636 نا دہندگان سے 567.71 ملین اور ساتھ سرکل میں 6053 نادہندگان سے 208.62 ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 8911 نادہندگان سے 382.79 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 12004 نادہندگان سے 554.28 ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 16350نادہندگان سے 328.80 ملین جبکہ قصور سرکل میں 19435نا دہندگان سے 531.31 ملین کی ریکوری کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا جناح ہسپتال کا دورہ ، پنجابی شاعر تجمل کلیم اور سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بارے تبادلہ خیال
-
گورنر سندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات،پارٹی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
-
کراچی، قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی
-
کراچی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، تشدد سے ایک ہلاک
-
گورنر کو دھمکی دینا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، علی امین گنڈاپور گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکیاں دینا بند کردیں، شرجیل میمن
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں کیلئے کوشش کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.