فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
جمعہ 17 مئی 2024 23:27
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد اس بار سعودی پرو لیگ کا حصہ بننے کی وجہ سے تقریبا 260 ملین ڈالرز کمانے کے بعد سرِ فہرست ہیں۔
اس فہرست میں کرسٹیانو رونالڈو کے بعد نامور ہسپانوی گولفر جون راہم 200 ملین ڈالرز کمانے کے بعد دوسری پوزیشن جبکہ لیونل میسی 135ملین ڈالرز کمانے کے بعد تیسری پوزیشن پر ہیں۔کھیلوں سے متعلق خبروں کی ویب سائٹ ای ایس پی این کے مطابق، کرسٹیانو رونالڈو کی فٹبال سے 200 ملین ڈالرز جبکہ مختلف برانڈز کے ساتھ وابستگی سے 60 ملین ڈالرز کمائے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کینیڈا کی فتح کے بعد پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایک اور اپ سیٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور جیسمین پاؤلینی نے فائنل میں جگہ بنالی
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہتر کرنا پڑے گا : بابراعظم
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس کی تاریخ کی سست ترین اننگز کھیلنے والے پاکستانی کپتان بن گئے
-
’امریکا سے شکست قرض کیلئے آئی ایم ایف کی شرط ہو سکتی ہے‘: انور مقصود کا طنزیہ بیان
-
اب بھی شرم نہ آئی تو اللہ ہی حافظ ہے : کامران اکمل کا امریکا کیخلاف شرمناک شکست پر ردعمل
-
پاکستان بمقابلہ امریکا: شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی غلطیاں بتا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو 'افسوسناک' قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.