![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وفاقی وزیرداخلہ ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ہفتہ 18 مئی 2024 17:58
![وفاقی وزیرداخلہ ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_65356_1697625260.jpg._2)
(جاری ہے)
ہفتہ کو جاری بیان میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ وزیرداخلہ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی اور افسوسناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
خواتین کے حقوق غصب کرنے پر طالبان کے بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ
-
غزہ: انسانی حقوق چیف کی ’بے رحمانہ قتل و غارت گری‘ کی مذمت
-
مسلح تنازعات میں شہری ہلاکتوں میں تین چوتھائی اضافہ، یو این
-
وسطی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں تیرہ فلسطینی ہلاک
-
تھائی لینڈ: ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے والا جنوب مشرقی ایشیا کا پہلا ملک
-
جرمن کمپنیوں کے لیے بھارت میں ترقی کے مضبوط مواقع، سروے
-
اٹلی: مہاجرین کی کشتیاں غرقاب، گیارہ ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
روسی صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے غیر معمولی دورے پر
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کے مابین پہلا مباحثہ
-
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
-
'کشمیریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا مقصد پاکستان کو مشتعل کرنا'
-
افغانستان: طالبان حکومت میں اکیلی ماؤں کے حالات؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.