سم کی بندش سے بچنے کےلئے فوری طور پر گوشوارے جمع کرائیں، ایف بی آر
اتوار 19 مئی 2024 12:30
(جاری ہے)
ایف بی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 114 بی کے تحت سال 2023 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں نان فائلر کی سم بلاک کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کو تنبیہ کی ہے کہ وہ سم کی بندش سے بچنے کےلئے اپنے گوشوارے فوری جمع کرائیں۔
مزید قومی خبریں
-
بارش کے پانی کو قدرتی طور پر نکالنے کیلئے آبی گزرگاہوں کی بحالی کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
-
گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا ، تعداد 59لاکھ تک پہنچ گئی
-
گھوڑوں اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) ملک افضل کھوکھر کی ملاقات
-
ریفک وارڈنزکے چالانوں کے ٹارگٹ میں 100 فیصد اضافہ
-
حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بجٹ سمیت ہر معاملے پر نظر انداز کیا جارہا ہے‘خورشید شاہ
-
چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر کی ملاقات
-
نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا گیا
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
ملک بھر میں کسان سراپا احتجاج ہیں، لاکھوں ٹن گندم کٹائی کے بعد کھیتوں میں پڑی سڑ رہی
-
ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کے تمام آرڈرز ہائیکورٹ نے طلب کر لئے
-
ناراض بیوی کو منانے میں رکاوٹ بننے پرمشتعل نوجوان نے سالی کوگولی ماردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.