زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
جوڑے کے ہاں ’گٴْڈ نیوز‘ سے یوٹیوبرز فیملی اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹرز بے حد خوش نظر آ رہے ہیں
جمعہ 24 مئی 2024 12:02
(جاری ہے)
انہوں نے اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں اس خوبصورت معجزے سے نوازا جو ہماری زندگیوں کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گا، اللّٰہ اس سفر کو ہمارے لیے آسان اور خوبصورت بنائے، آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے لیے جتنا ہو سکے دعا کریں۔
واضح رہے کہ اس خوبصورت جوڑی کی شادی گزشتہ شال کے آخر میں ہوئی تھی۔جوڑے کے ہاں ’گٴْڈ نیوز‘ سے یوٹیوبرز فیملی اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹرز بے حد خوش نظر آ رہے ہیں۔زرناب اور لاریب کو مداحوں و نامور شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ کا انٹرویو ایک بار پھر منظر عام پر آگیا
-
پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی مہاراشٹر میں ریلیز پر دھمکی
-
بھارتی اداکارہ شمعہ سکندرکا بالی وڈ سپر اسٹار پر نامناسب طریقے سے چھونے کا الزام
-
مردوں کو برا بھلا کہنا چھوڑ دیں، عائشہ عمر اورشائستہ لودھی کا خواتین کو مشورہ
-
اٴْن مردوں پر حیرت ہوتی ہے جو اپنی بیویوں کو تنگ لباس پہنا کر گھر سے نکلتے ہیں، ثنا خان
-
فلم ’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ ‘کے ڈائریکٹر کو اب تک معاوضہ نہ ملنے کا انکشاف
-
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نامور پاکستانی سٴْپر اسٹار کی رشتے دار نکلیں
-
ندا یاسر نے اپنے شوہر و اداکار یاسر نواز کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا
-
مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پرحیرت ہوتی ہے، ثنا خان
-
جان ابراہم کے عربی ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بدقسمتی سے ہم مثبت چیزوں کو بھی منفی انداز میں بدلنے میں ماہر ہو چکے ہیں: عائزہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.