g غربت سے تنگ چا ر بچو ں کے با پ نے خو دکشی کر لی ،

ہفتہ 25 مئی 2024 02:45

Y فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2024ء) غربت سے تنگ چا ر بچو ں کے با پ نے خو دکشی کر لی ، آن لا ئن کے مطا بق چک جھمرہ کا رہا ئشی خا لد نا می شخص غربت اور بے روز گا ری سے تنگ تھا ، گھر میں فا قہ کشی کی وجہ دلبرداشتہ ہو کر خو دکشی کر لی ، خا لد نا می شخص چا ر بچو ں کا با پ تھا ، پو لیس ذرائع کے مطا بق خو د کشی کر نے وا لے کی جیب سے خط ملا ہے خط میں لکھا ہے کہ بچو ں کو کھلا نے کیلئے کچھ نہیں ہے ، میرے پا س مر نے کے سوا کو ئی چا رہ نہیں ہے ۔