تلہ گنگ ڈرگ انسپکٹر کی کارروائی،غیر ممنوعہ ادویات فروخت کرنے پرپنسارسٹورکے خلاف ایف آئی آر درج

اتوار 26 مئی 2024 23:20

تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2024ء) تلہ گنگ ڈرگ انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے قاضی مارکیٹ میں قائم پنسار سٹور پر غیر ممنوعہ ادویات فروخت کرنے پر ایف آئی آر درج کر دی۔

(جاری ہے)

ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے تلہ گنگ میں متعدد میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،عوام نے ضلعی انتظامیہ سے فارمیسی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔