نوشہرہ ورکاں ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں کا ملازم دل کا دورہِ پڑنے سے وفات پا گیا

پیر 27 مئی 2024 11:10

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2024ء) ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں آفس میں کم کرنے والا سینٹری ورکر مدثر مسیح دل کا دورہِ پڑنے سے وفات پا گیا ۔مرحوم سات سال قبل ریسکیو 1122 میں بھرتی ہوا تھا ۔

(جاری ہے)

تین بچوں کا باپ 32 سالہ مدثر مسیح گزشتہ شام اچانک دل کا دورہِ پڑنے سے وفات پا گیا۔مرحوم کو آج آنکے آبائی گاؤں خان مسلمان میں سپرد خاک کیا گیا جس کی تدفین کے موقع پر گوجرانوالہ اور نوشہرہ ورکاں تتلے عالی کوٹ لدھا سے ریسکیو 1122 کے جوان وافسران فیملی ممبران اور سول سوسائٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے۔\378

متعلقہ عنوان :