![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی
یک طرفہ یا دو طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی، محبت محبت ہے اور اسے بے لوث ہونا چاہیے
پیر 27 مئی 2024 12:41
![محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/800x400/pic_fc48a_1600263115.jpg._2)
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے اور کیرئیر کے حوالے سے بھی بات چیت کی، میزبان نے محبت سے متعلق سوال پوچھا جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا محبت اگر نہ ہو تو زندگی بیکار ہوتی ہے اور اگر ہوجائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے۔
شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ وہ یک طرفہ یا دو طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی ہیں۔ محبت محبت ہے اور اسے بے لوث ہونا چاہیے، ضروری نہیں کہ آپ کسی سے محبت کریں تو وہ بھی آپ سے محبت کرے۔ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ آپ کو اچھے لگ سکتے ہیں اور بار بار لگ سکتے ہیں، لیکن عشق اور محبت صرف ایک بار ہوتی ہے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کی ہے اور آج میں جس مقام پر ہوں اس میں ان کا بھی بہت اہم کردار ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ سٹارزکی بیویاں فوتگی میں جاکر بھی فیشن کی باتیں کرتی ہیں، کرن جوہر
-
کنگنا رناوت کی فلم ’’ایمرجنسی‘‘ کی ریلیز کا اعلان
-
سوناکشی اور ان کی نند کی ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
-
چند سال قبل موذی مرض کا مقابلہ کیا، اب صحت مند ہوں، سلیم شیخ کا انکشاف
-
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاں
-
ادکارہ اشنا شاہ کی حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید
-
دیپیکا پڈوکون کا بچہ ایک دن فلم ساز بنے گا‘ بھارتی اداکار کمل ہاسن کی پیشگوئی
-
فلم دیکھ کرقتل نہ کردیں‘امیتابھ نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگ لی
-
اداکار فیروز خان نے شادی کو زندگی کی خوبصورتی کا راز قرار دیدیا
-
اسرائیلی مظالم کیخلاف بولنا انسان ہونے کی نشانی ہی: اداکارہ کبریٰ خان
-
لڑکیوں کی خود مختاری اوربے صبری سے طلاق کی شرح بڑھ گئی، سعدیہ فیصل
-
یمنی اور وہاج کا ڈرامہ ’’تیرے بن ‘‘ترک زبان میں ریلیزکیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.