![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ملائیشیا ،زیادہ آنکھ رگڑنے کیوجہ سے نوجوان کی بینائی متاثر
مسلسل آنکھ رگڑنے کی وجہ سے آنکھ کا کورنیا خراب ،ٹرانسپلانٹ کروانا پڑ گیا
پیر 27 مئی 2024 13:19
![ملائیشیا ،زیادہ آنکھ رگڑنے کیوجہ سے نوجوان کی بینائی متاثر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_8a740_1695649912.jpg._2)
(جاری ہے)
15 سال کی عمر میں انہیں اپنی دائیں آنکھ میں دھندلا پن کا تجربہ ہونا شروع ہوگیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ صورتحال خراب ہوتی گئی۔ آخرکار وہ ایک ڈاکٹر کے پاس گئے جہاں انہیں بتایا گیا کہ مسلسل آنکھ رگڑنے کی وجہ سے آنکھ کا کورنیا خراب ہوگیا ہے اور اب نئے کورنیا کی پیوندکاری درکار ہے۔
ٹرانسپلانٹ میں خراب شدہ کورنیا کو نکالا گیا اور اس کی جگہ ایک نیا کورنیا لگایا گیا۔ نوجوان کو جنرل اینستھیزیا کے تحت سن رکھا گیا تاکہ درد نہ ہو۔ ڈاکٹر نے انہیں بتایا کہ وہ ایک دو مہینوں میں اپنی آنکھ کھولنے کے قابل ہو جائیں گے تاہم مکمل صحت یاب ہونے میں سالوں لگیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین چاند کے دوردرازعلاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا
-
قطر ایئرویز کی جانب سے دنیا کی طویل ترین پرواز
-
امیر کویت کے اختیار میں مداخلت، الاخوان کے قریبی سابق رکن پارلیمان کو قید کا حکم
-
کارگل جنگ میں اسرائیل نے بھارت کو ہتھیار فراہم کیے تھے، سابق اسرائیلی سفیر کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج سربراہ اوروزیراعظم کے بیانات میں تضاد
-
عالمی بینک نے سری لنکا میں بنیادی صحت کے شعبہ کی بہتری کے لئے 150 ملین ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی
-
فرانسیسی فوج کو یوکرین میں لڑنے کے لیے نہیں بھیجا جائے گا ، صدر ایمانویل میکرون
-
اوس پاک وومن ایسوسی ایشن برسبین چیپٹر نے ایک شاندار ملٹی کلچرل عید گالا اور فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
-
رفح میں حماس تنظیم کے خلاف گھمسان کی لڑائی اختتام کے قریب ہے ‘نیتن یاہو
-
جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں خوفناک آگ سے 20 ملازمین جھلس کرہلاک‘ متعدد کی حالت غیر
-
امریکہ میں بھارتی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
چین، کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.