![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
سیالکوٹ، آر اے بازار فٹ بال کلب نے ڈپٹی کمشنر فٹبال چیمپئن شپ 2024 جیت لی
پیر 27 مئی 2024 14:24
![سیالکوٹ، آر اے بازار فٹ بال کلب نے ڈپٹی کمشنر فٹبال چیمپئن شپ 2024 جیت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/800x400/pic_3c00b_1573048008.jpg._2)
(جاری ہے)
رنراپ ٹیم کیپٹل فٹبال کلب کو ڈیڑھ لاکھ روپے کیش انعام جبکہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کو 50 ہزار روپے فی کس انعام دیا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیالکوٹ افتخار گوندل اور سی ای او ضلع کونسل الفت شہزاد نے بتایا کہ ضلع کونسل اور محکمہ سپورٹس کے اشتراک سے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر فٹبال چیمپئن ٹرافی 2024میں کل 63 کلبز نے حصہ لیا اور کل 64 میچز کا انعقاد کیا گیا جس میں انتہائی فرینڈلی کنڈیشنڈ میں پروفیشنلز کی نگرانی میں میچز کا انعقاد کیا گیا، کھلاڑیوں کو کیش انعامات کے ساتھ ساتھ پروفیشنلز کو فیسیں بھی ادا کی گیئں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے
-
انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ ، ایک اوورمیں 38 رنز بن گئے
-
ایک اوور میں 38 رنز ، انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا
-
سپین کے گیل مونفلس اور اٹلی کے فابیو فوگنینی میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں داخل
-
ثانیہ مرزا کی والد اوربہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویرشیئرکردی
-
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر الزامات لگانے والے یوٹیوبرز کی شامت آگئی
-
پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا آغاز 9 اگست سے ہوگا
-
انڈیا اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ
-
چیمپئنر ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، وسیم اکرم نے امید کا دیا جلا لیا
-
کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
-
ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس میں اشیش نہرا کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.