آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان ومضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودر رہنے کا امکان

جمعہ 30 جنوری 2026 17:45

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2026ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں موسم سرد ومطلع جزوی طورپر ابرآلودر رہے گا،صبح اوررات کے وقت اُتلی د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت22.1اورکم سے کم7.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب93فیصد اورشام پانچ بجے38فیصدتھا۔ کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح7 بجکر04منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5 بجکر51منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :