آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترگرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

پیر 11 مئی 2026 18:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترگرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.2اورکم سے کم26.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب58فیصد اور شام پانچ بجے36فیصدتھا۔ کل منگل کے روزطلوع آفتاب صبح05بجکر21منٹ پر اور غروب آفتاب شام07:00 بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :