آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم، خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 23 مئی 2026 19:27
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.5اورکم سے کم 28.5 سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 59فیصد اور شام پانچ بجے20فیصد تھا۔ کل اتوار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 14منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر07منٹ پر ہوگا۔
مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 11 سے 13 جون تک آندھی، جھکڑ، گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
-
9 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضا فہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری
-
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، قومی ادارہ صحت کی ہیٹ ویو اور سن سٹروک سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری
-
کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان
-
ملک میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
-
ملک میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
-
این ڈی ایم اے کا 2 سے 6 جون تک لینڈ سلائیڈنگ الرٹ، شمالی علاقوں میں سفر کرنے والوں کو احتیاط کی ہدایت
-
جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، درجہ حرارت 49 ڈگری ریکارڈ، متعدد افراد بے ہوش، شہر میں پانی کی فراہمی معطل
-
ہزارہ ڈویژن میں 2 تا 5 جون آندھی اور بارش کی پیشگوئی کر دی، الرٹ جاری
-
پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ
-
پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ،درجہ حرات4 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی توقع
-
31 مئی تک ملک میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.