سیونگ اکائونٹس پر منافع ،نئے انویسٹ پاک اسکیم کیلئے اہم ریگولیٹری تبدیلیاں
بینکوں پر ایک کروڑ اور اس سے زائد والے سیونگ اکائونٹس پر گارنٹی شدہ منافع دینے کی پابندی ختم
منگل 7 جولائی 2026 13:23
(جاری ہے)
قواعد میں تبدیلی سے بھاری رقوم بینک میں رکھنے والے نقصان میں جبکہ بینکس فائدے میں رہیں گے، بینکوں پر ایک کروڑ اور اس سے زائد والے سیونگ اکائونٹس پر گارنٹی شدہ منافع دینے کی پابندی ختم کردی گئی۔
اعلامیے کے مطابق ایک کروڑ سے کم بیلنس والے سیونگ اکائونٹس پر بینکس کم ازکم شرح منافع دینے کے پابند ہیں۔اسٹیٹ بینک نے بڑے سرمایہ کاروں کو انویسٹ پاک ڈیجیٹل میں براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دے دی، سرمایہ کار انویسٹ پاک میں بینکوں کو بائی پاس کرکے ڈائریکٹ حکومتی سیکیورٹیزمیں پیسہ انویسٹ کرسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہورمیں 213 غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کو سیل کرنے کی سفارش
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو چیف کی سربراہی میں واپڈا کے اعلی سطحی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹل اور کرم کے وفد کی ملاقات،عوامی مسائل،پاکستان پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
-
اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو سی ایم ایس پورٹل کے استعمال کی عملی تربیت 10 جولائی کو دی جائے گی، ریجنل ڈائریکٹر
-
عارف والا ،تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے تیل کے نرخ کم کرنے اور قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کیخلاف درخواست مسترد کردی
-
پنجاب میں 75 روز کے دوران 1129 سڑکیں مکمل، ترقی کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا زیارت میں کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
جہلم کی تاریخ میں پہلی بارکو ورکنگ سپیس اور جاب سینٹر کے قیام کے لیے ابتدائی کام شروع ہو گیا
-
میاں محمود الرشید نے 10 سال قید کی سزا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی
-
بینک آف پنجاب کی زیر قیادت بینکوں کے کنسورشیم نے 4.76ارب روپے کی 10 سالہ اسلامی سنڈیکیٹڈ فنانسنگ مکمل کر لی
-
چیچہ وطنی ، ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خطاطی اورمصوری کی کامیاب کلاسز کے اساتذہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.