ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کی درخواست دائر کر دی

منگل 21 جولائی 2026 15:37

ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کی درخواست دائر کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2026ء) سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی نے شوہر کے مبینہ ناروا سلوک، تشدد اور بدزبانی کو بنیاد بناتے ہوئے فیملی کورٹ میں خلع کی درخواست دائر کر دی۔

(جاری ہے)

درخواست ڈاکٹر نبیحہ علی نے اپنے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شوہر حارث کھوکھر نارواسلوک کرتا ہے،وہ مزید شوہر کے ساتھ ازدواجی رشتے میں نہیں رہنا چاہتیں، لہذا عدالت خلع کی ڈگری جاری کرنے کا حکم دے۔

متعلقہ عنوان :